#پاکستان_پوچھتا_ہے
اگ لگانے والوں کا پتا ہونے کے باوجود، الزام دوسروں پر دھرا گیا کیوں؟
#پاکستان_پوچھتا_ہے
کلمے کی گونج سارے اقوام عالم میں پوری گھن گرج سے پھیلانے والے سے دشمنی کیونکر؟
#پاکستان_پوچھتا_ہے
کہ پاکستان کی جڑیں کھوکھلی کرنے والے کو محب وطن کیسے کہیں؟
#پاکستان_پوچھتا_ہے
کہ ہمارے ہی ٹیکسز سے پلنے والے
ہمارے ہی دشمن کیوں ہیں؟
Muhammad Usman
بالکل ہم ابھی زندہ ہیں
😂😂😂😂😂😂
Delete Comment
Are you sure that you want to delete this comment ?