Evenementen
blog
Markt
Meer
کس رسول پر کتنے صحیفے نازل ہوئے؟ جواب: 1۔ حضرت آدم علیہ السلام پر دس صحیفے نازل ہوئے 2۔ شیث ع پر 50 3۔ ادریس ع پر 30 4۔ ابراہیم ع پر 10 چار کتابیں۔۔۔ 5۔ موسیٰ ع پر تورات 6۔ داؤد ع پر زبور 7۔ عیسیٰ ع پر انجیل 8۔ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر قرآن مجید کا نزول ہوا ہے۔
Weet je zeker dat je dit adres wilt verwijderen?
Je staat op het punt om de items te kopen, wil je doorgaan?