کس رسول پر کتنے صحیفے نازل ہوئے؟
جواب:
1۔ حضرت آدم علیہ السلام پر دس صحیفے نازل ہوئے
2۔ شیث ع پر 50
3۔ ادریس ع پر 30
4۔ ابراہیم ع پر 10
چار کتابیں۔۔۔
5۔ موسیٰ ع پر تورات
6۔ داؤد ع پر زبور
7۔ عیسیٰ ع پر انجیل
8۔ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر قرآن مجید کا نزول ہوا ہے۔
Мне нравится
Комментарий
Перепост