Mohabat Mafia
Mohabat Mafia

Mohabat Mafia

89 Members
2 yrs ·Translate

‏"20 مئی" کے بعد
آنسو گیس سے بچاؤ
Must Share
1۔ نمکین پانی، سرکہ یا پانی سےگیلا کپڑا منہ، ناک اور آنکھوں پہ رکھیں سرکہ بہترین ہے
2۔ بلڈ پریشر نہ ہو تو منہ میں نمک رکھیں سانس لینے میں تکلیف نہ ہو گی
3۔گیلی بوری گیس شیل پر ڈال دیں
‏۔ گیس شیل کو کپڑے سے پکڑ کے دور یا قریب پانی ہو تو اس میں پھینک دیں
5۔منہ کے لئیے گیس ماسک اور آنکھ کے مکمل بند چشمے جیسے تیراک پہنتے ہیں

6۔جسم کے تمام حصے ڈھکے ہونے چاہیئں مثلا بازو، گریبان وغیرہ
7۔صرف پانی ملے تو پانی پی لیں اور آنکھوں پہ چھینٹے ماریں
‏8۔ آٹا خمیر کرنے والا خمیر 5% اور پانی 95% حل کر کے سپرے بوتل میں ڈال لیں اور شیلنگ میں آنکھ،منہ اور حلق میں سپرے کریں گیس اثرات سے محفوظ رہیں گے
9۔اگر آپ کے پاس کچھ بھی نہیں تو دائیں بائیں ہو کر دھوئیں سے بچنے کی کوشش کریں

#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
#marchagainstlmportedgovt
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظورshafqat chodhary

2 yrs ·Translate

‏یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ
جب ہم جس چیز کی طرف سے بے پرواہ ہو جائیں یہ جان کر
کہ یہ تو ہماری ہی ملکیت ہے
تب وہ چیز ہم میں زوال پذیر ہونا شروع ہو جاتی ہے
چاہے وہ محبت ہو، عزت ہو، دولت ہو، دوست ہوں، تعلق ہو یا چاہے ایمان

#محبت_مافیا

2 yrs ·Translate

‏ہر انسان زندگی میں آپ کو کچھ نا کچھ ضرور دیتا ہے
کچھ پیار محبت و ایثار اور
کچھ مائیگرین اسٹریس ڈپریشن اور بےچینیاں
انتخاب آپ کا ہے کہ
کون سی چیز اپنے پاس رکھتے ہیں اور
کون سی چیز کے اوپر سے گزر جاتے ہیں۔
#محبت_مافیا

2 yrs ·Translate

یہ پول واشنگٹن ٹائمز کے ایک آرٹیکل میں شایع کیا گیا.
اس کے مطابق اسامہ بن لادن آیت اللہ خامینئی اور فیڈل کاسترو کے ہمراہ سب سے زیادہ نفرت کے قابل رہنماؤں میں شمار ہورہا، صدر ولادی میر پیوٹن کا.
اولا یہ پول ایک خاص کمیونٹی سے کئے جاتے، ساری دنیا کی رائے تو شامل نہیں
دوم میڈیا پراپیگنڈہ جو رخ اختیار کرے گا اسی رخ پر لوگوں کی ذہن سا، ی ہوتی جاتی
یہ دوسری قسم پاکستان کے لئے اور سوشل. میڈیا ایکٹوسٹ کے لئے بہت اہم
ذمہ داری ہے ہماری کہ ذہن سازی میں پاکستان کو سنٹرل اہمیت دینا شروع کریں
سب سے پہلے پاکستان
#محبت_مافیا

image
2 yrs ·Translate

23rd March have been elemental always
Of national dignity and historic importance
Each month a new march is started in the month of march do u understand the reason?
Better to wake up rather than this deep sleep
World political s enarios are changing very quickly so mind games are v important than number games now
#mohabbatmafia
#محبت_مافیا