Point of View
Point of View

Point of View

16 Members

image
استنبول میں عورت مارچ پر پابندی لگادی گئی شاید یہاں بھی یہ تجربہ دھرایا جائے اگر ہم اسے ختم کرنے کی بجائے بہتر کرلیں تو یہ بہتر نہیں رہے گا؟؟؟
#tanweer
#womensmarch
2 yrs ·Translate

https://realnewsviewers.blogsp....ot.com/2022/03/blog-

اپوزیشن نے تحریک عدم اعتماد جمع کرا دی
Favicon 
realnewsviewers.blogspot.com

اپوزیشن نے تحریک عدم اعتماد جمع کرا دی

صبح عورتوں کی جبری مشقت کے خلاف کوئی ڈھنگ کا پلے کارڈ نہیں ہوگا، لیکن عورتوں کو گھر سے باہر نکالنے کے پلے کارڈ ضرور ملیں گے
#tanweer
#womensmarch

نام نہاد عورت مارچ، حقوق نسواں کا دشمن ہے، اس میں وہ باتیں سامنے لائی جاتی ہیں، جو عورت کا مسئلہ ہی نہیں، جبکہ اصل مسائل کو اجاگر نہیں کیا جاتا
#tanweer
#womensmarch