استنبول میں عورت مارچ پر پابندی لگادی گئی شاید یہاں بھی یہ تجربہ دھرایا جائے اگر ہم اسے ختم کرنے کی بجائے بہتر کرلیں تو یہ بہتر نہیں رہے گا؟؟؟ #tanweer #womensmarch
نام نہاد عورت مارچ، حقوق نسواں کا دشمن ہے، اس میں وہ باتیں سامنے لائی جاتی ہیں، جو عورت کا مسئلہ ہی نہیں، جبکہ اصل مسائل کو اجاگر نہیں کیا جاتا #tanweer #womensmarch
Mubasher Sunil
Ellimina il commento
Sei sicuro di voler eliminare questo commento ?