کبھی جو مدتوں کے بعد اس کا سامنا ہو گا
سوائے پاسِ آدابِ تکلف کے اور کیا ہو گا
ہمارے شوق کے آسودہ اور خوشحال ہونے تک
تمہارے عارض و گیسُو کا سودا ہو چکا ہو گا

جون ایلیاء