دنیا کے خوبصورت کرکٹ سٹیڈیم میں سے ایک سٹیڈیم گوادر کا ہے جس کی خوبصورتی کی تعریف خود آئی سی سی نے ٹویٹ کر کے کی۔ مستقبل میں یہ سٹیڈیم دنیا کی بڑی ٹیموں کی میزبانی کرے گا۔
#سب_سے_پہلے_پاکستان