2 yrs ·Translate
‏نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

کوئی عورت اپنے محرم رشتہ دار کے بغیر سفر نہ کرے اور کوئی شخص کسی عورت کے پاس اس وقت تک نہ جائے جب تک وہاں ذی محرم موجود نہ ہو۔

(بخاری،۱۸۶۲)
#ikramullahnaseem