عمران نے جب انکے خلاف انکوائریاں شروع کروائی ہوئی تھیں تو زرادی ویل چئیر استعمال کرنے لگا تھا شہباز شریف کینسر کا مریض بنا ہوا تھا نواز شریف کی پلیٹلیٹس گر گئیں تھیں چوہدری شجاعت کی تو موت کی خبر بھی آگئی تھی 😂 ۔۔
۔
اب پتہ نہیں Testosterone کے انجیکشن ان کو امریکہ نے لگائے ہیں یا جرنل باجوا نے معجون شباب آور چپکے سے کھلا دی ہے ایسے جوان ہوگئے ایسے بھاگے دوڑے جارہے ہیں کہ پکڑائی ہی نہیں دے رہے اور تو اور جس مرتے چوہدری شجاعت کی عیادت کو لوگ جارہے تھے وہ بھاگتے ہوئے اسلام آباد پہنچ آیا ہے ۔۔
۔
واہ امریکا وا تیرے انجیکشنوں پر واہ ۔واہ جرنیل صاحب واہ تیرے کشتے اور معجونوں پر واہں😃😃
۔
برادرم اورنگزیب زیب محسود کی وال سے

#میرا_اعتماد_عمران_خان
#behindyouskipper

image