Bilal Khan    partagé un  poster
2 ans

‏مولانافضل الرحمن پارلیمنٹ لاجزمیں گرفتاری دینےآئےلیکن مجال ہےکہ پولیس کےقریب سےبھی گزرےہوں
40،50 بندوں میں چھپ کربیٹھےرہے،
یہ ایسےہی ہےکہ ایک مولوی نےدعا کی،
یااللہ شہادت کی موت نصیب فرما،
ایک مقتدی نےکہاکہ
مولوی صاحب جہاد پرآپ نےجانا نہیں اور حلوے میں بم کسی نے رکھنا نہیں

‏فضل الرحمن کو پتا تھا کہ انکے کئی MNA تحریک عدم اعتماد میں عمران خان کےحق میں ووٹ دینے والے تھے

لہٰذا انہوں نےاپنےغنڈے اسلام آباد بلوا کر انتشار پھیلا کر شور مچا دیا کہ ہمارےMNA اغوا ہوگئے

تاکہ جب عدم اعتماد میں شکست ہو تو میڈیا پر چورن بک سکے

مگر بھانڈا پھوٹ گیا اور مکر بےنقاب ہو گیا

‏امیدہےکہ مصلحت پسند، لالچی اور بکاؤ اب کے بے نقاب ضرور ہونگے۔ سب ایک دوسرے پر امریکی پٹھو ہونے کا الزام لگاتے آئے مگر اس بار یہ حقیقت بھی آشکار ہو گئی کہ دراصل امریکی پٹھو ہےکون یہ ڈیزل کا ڈرم ملک کو انتشار انارکی کی طرف دھکیلنا چاہتا ہے یہ ملک دشمن عناصر مریم صفدر زرداری غیر ملکی آقاؤں کی غلامی میں وطن عزیز پر کتوں کی طرح ٹوٹ پڑے ہیں شیطان کو مات دے گیا انکا شیطانی روپ جنہوں نے نہیں دیکھا تھا وہ بھی دیکھ لیں

ویسے بے شرمی اور ذلت کی زندگی سے بہادری کی موت بہتر ہے عمران خان آپ نے وہ کر دکھایا جو کوئی نہیں کر سکا یہ امریکہ کے کتے نہلانے والے آج بے نقاب ہوے قوم نے دیکھ لیا کون اسرائیل امریکہ کا ایجنٹ ہے اور کون عالم اسلام کا سپاہی ہے کون پاکستان کی جنگ لڑ رہا ہے یہ واضح ہو گیا

🦅سفید داڑھی والے🦅
🏹⚔️اکبر⚔️🏹
🗡سرکار🗡
#بلال_خان_آفریدی