2 yrs ·Translate

‏دودھ کی نہر مرے خون سے جاری ہوئی ہے
اے محبت تو مرے عشق سے ہاری ہوئی ہے

یہ ضروری تو نہیں دل بھی ادھر ہی جاتا
جس طرف خلق خدا ساری کی ساری ہوئی ہے

دوغلے پن کی کئی ایک مثالوں کی طرح
زندگی ہم نے بھی ہنس ہنس کے گزاری ہوئی ہے