Eventos
Blog
Mercado
Más información
دودھ کی نہر مرے خون سے جاری ہوئی ہے اے محبت تو مرے عشق سے ہاری ہوئی ہے یہ ضروری تو نہیں دل بھی ادھر ہی جاتا جس طرف خلق خدا ساری کی ساری ہوئی ہے دوغلے پن کی کئی ایک مثالوں کی طرح زندگی ہم نے بھی ہنس ہنس کے گزاری ہوئی ہے
¿Está seguro de que desea eliminar esta dirección?
Está a punto de comprar los artículos, ¿desea continuar?