2 anos ·Traduzir
‏رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

ہمارے اور اہل کتاب کے روزے میں سحری کھانے کا فرق ہے ۔

(سنن ابو داؤد، ۲۳۴۳)
#ikramullahnaseem