2 yrs ·Translate

‏کاش ہماری عدالتیں اور ججز, اُن غربا کے لئے رات 12 بجے کورٹ روم کھولیں جنہیں فیصلے اور انصاف تب ملتا ہے جب وہ بے چارے دنیا سے ہی چلے جاتے ہیں۔ ‎غریب آدمی ان عدالتوں کے چکر لگاتے مر جاتا ہے، کئی کئی نسلیں گزر جاتی ہیں لیکن کیسز چلتے رہتے اور انصاف نہیں ملتا لیکن بات جب شریف خاندان, زرداری یا باجوے جیسؤں کی ہو تو چھٹی والے دن اور رات کے 12 بجے بھی سپریم کورٹ کھول دی جاتی ہے۔

#supremecourt