اگر کسی ملک کو توڑنا ہو تو اُسکی قوم میں فو ج کے خلاف نفرت بھردو
آج پھر دشمن یہی کام کر رہا ہے
ہر تیسرا بندہ منہ اُٹھا کے پاک فوج اور ایجنسیوں کے خلاف ہرزہ سرائی کر رہا ہے،
خدارا آپ کا تعلق کسی بھی سیاسی جماعت سے هو فوج کے خلاف نفرت نہ پھیلائیں،
اپنی اپنی پارٹیوں سے وفاداری ضرور کریں
لیکن فوج سے غداری نہ کریں۔