Homeo Dr Akhtar Abbas Sial
Homeo Dr Akhtar Abbas Sial

Homeo Dr Akhtar Abbas Sial

@homeodrakhtarabbassial

#چولستان_کو_پانی_دو
اللہ واسطے پانی دیوو۔۔۔نبی دے واسطے پانی دیوو۔۔۔۔
ساڈے بچے تسے ہن پانی دیوو

گلگت بلتستان کے نابینا نعت خواں .

اب تو بس ایک ہی دھن ہے کہ مدینہ دیکھوں 🕋🕌

سنیئے اور آنکھوں کا وضو کیجیئے😥😥

اللہ تعالیٰ ہم سب کو مدینہ منورہ اور روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت نصیب فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

اگر کسی ملک کو توڑنا ہو تو اُسکی قوم میں فو ج کے خلاف نفرت بھردو
آج پھر دشمن یہی کام کر رہا ہے
ہر تیسرا بندہ منہ اُٹھا کے پاک فوج اور ایجنسیوں کے خلاف ہرزہ سرائی کر رہا ہے،
خدارا آپ کا تعلق کسی بھی سیاسی جماعت سے هو فوج کے خلاف نفرت نہ پھیلائیں،
اپنی اپنی پارٹیوں سے وفاداری ضرور کریں
لیکن فوج سے غداری نہ کریں۔

image

image