گلگت بلتستان کے نابینا نعت خواں .

اب تو بس ایک ہی دھن ہے کہ مدینہ دیکھوں 🕋🕌

سنیئے اور آنکھوں کا وضو کیجیئے😥😥

اللہ تعالیٰ ہم سب کو مدینہ منورہ اور روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت نصیب فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین