2 yrs ·Translate

‏عمران خان کی ٹیم اچھی نہیں تھی لیکن شہباز شریف کی ٹیم اتنی اچھی ہے کہ مفتاح اسمائیل کو اسحاق ڈار جھٹلا رہا ہے،بلاول وزیرِ خارجہ کا حلف اٹھانے کے بعد کوئی پالیسی بیان دینے سے قاصر،پلانگ کمیشن اور وزارعتِ دفاع جگتوں میں مصروف،پنجاب بغیر کابینہ کے اور انٹرویو عمران نہیں دے رہا 👏