Babar Ali BM    is feeling Blessed
2 yrs ·Translate

اے پاک پروردگار
ہم کمزور ہیں تو طاقت والا ہے, ہم عاجز ہیں تو بے نیازہے,تجھے تیری شان رحیمی شان کریمی کا واسطہ ہم پر کرم فرما کیونکہ ھم کسی امتحان اور آزمائش کے قابل نہیں ہیں.
اے ﷲ تو معاف کرنے والا ھے,ہمیں معاف فرما.
ہمیں دنیا و آخرت کی ذلت و رسوائی‎ ‎سے بچا اور دنیا و آخرت کی بھلائی عطا فرما‎.
اے ربِ کاٸنات! ہمیں ہمیشہ صبر وشکر کرنے والا اور اپنی رضا میں رہنے والا بنا دے.
آمین، ثم آمین 🤲

image