اے پاک پروردگار
ہم کمزور ہیں تو طاقت والا ہے, ہم عاجز ہیں تو بے نیازہے,تجھے تیری شان رحیمی شان کریمی کا واسطہ ہم پر کرم فرما کیونکہ ھم کسی امتحان اور آزمائش کے قابل نہیں ہیں.
اے ﷲ تو معاف کرنے والا ھے,ہمیں معاف فرما.
ہمیں دنیا و آخرت کی ذلت و رسوائی سے بچا اور دنیا و آخرت کی بھلائی عطا فرما.
اے ربِ کاٸنات! ہمیں ہمیشہ صبر وشکر کرنے والا اور اپنی رضا میں رہنے والا بنا دے.
آمین، ثم آمین 🤲
Respect!
Kommentar
Delen
Babar Shahzad khan
Verwijder reactie
Weet je zeker dat je deze reactie wil verwijderen?