2 yrs ·Translate
‏وفاقی وزیر مولانا اسعد محمود کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال
پاکستان کے عوام اسلامی نظام چاہتے ہیں
وفاقی شرعی عدالت نے سود کے خلاف تاریخی فیصلہ دیا،عوام کو کیوں شریعت کے مطابق معاشی نظام نہیں دینا چاہتے