شبینہ ادیب کانپوری بھارت سے ایک خوبصورت کلام کہنے والی شاعرہ ہیں۔ اور اپنا کلام پڑھتی بھی خوب ہیں۔ ان کا یہ شعر بہت مشہور ہے؛
"جو خاندانی رئیس ہیں وہ مزاج رکھتے ہیں نرم اپنا
تمہارا لہجہ بتا رہا ہے تمہاری دولت نئی نئی ہے"

سنئے کلام شاعر، بزبان شاعر!