eventi
blog
Mercato
Più
شبینہ ادیب کانپوری بھارت سے ایک خوبصورت کلام کہنے والی شاعرہ ہیں۔ اور اپنا کلام پڑھتی بھی خوب ہیں۔ ان کا یہ شعر بہت مشہور ہے؛ "جو خاندانی رئیس ہیں وہ مزاج رکھتے ہیں نرم اپنا تمہارا لہجہ بتا رہا ہے تمہاری دولت نئی نئی ہے" سنئے کلام شاعر، بزبان شاعر!
Sei sicuro di voler eliminare questo indirizzo?
Stai per acquistare gli articoli, vuoi procedere?