2 yrs ·Translate

حسین آپ کے ساتھی کمال کے نکلے
وفا کی راہ میں سب یک خیال کے نکلے
پڑھیں جو ولیوں کی تاریخ اے مرے مولی
مرید سب تیرے اھل عیال کے نکلے
یہ کس مزاج کے قیدی ھیں قید خانے میں
یزیدیت کا جنازہ نکال کے نکلے
فرات دیکھ لے توھین اپنے پانی کی
ھمارے گھوڑے تلک منھ نہ ڈال کے نکلے

image