2 Jahre ·übersetzen

ہلکی ہلکی بارش برس رہی تھی، کوئلے سلگ رہے تھے، چائے حاضر تھی، ہم تھے کہ ایک خوشگوار ماحول میں خوش گپیاں کر رہے تھے۔ ایسے لمحات نصیب والوں کو ملتے ہیں جناااااب...!❤️❤️

احباب مجھے کہتے ہیں تم پکنکوں میں مصروف ہو، تمھیں تو سیاست کے اوپر لکھنا چاہیے تھا۔ اب میں اسے کیا جواب دوں؟

اک شعر

مری آوارگی بارش کی رت میں بڑھتی رہتی تھی
ادھر آ بھیگ جاؤگے ، یہ آمیزش تمھاری تھی

یوسف سعدی

image