2 Jahre ·übersetzen

نیوز فیڈ میں سکرول کرتے ہوئے دوستوں کی پوسٹیں نظر نہیں آتیں ۔ بلکہ ان لوگوں کی پوسٹ نظر آتی ہیں جو فرینڈ لسٹ میں موجود نہیں ہیں ۔ میں تو اپنے درجنوں فیس بک فرینڈز کو فیس لور پر ایڈ کر چکا ہوں ۔ مگر ان کی پوسٹ تلاش کرنے پر بھی سامنے نہیں آتیں