پابندی کے بعد سنسان مری مال روڈ کے مناظر
اس موسم میں مری کی رونق دیکھنے لائق ہوتی تھی۔
مری کا مال روڈ واحد جگہ ہے جس پر 24 گھنٹے کوئی نا کوئی نظر آتا رہتا تھا۔
لیکن آج مری والوں کے اپنے رویے اور انتظامیہ کی غلط پلاننگ نے یہ سب اجاڑ دیا ہے۔
سیزن کمانے والے آج سوچیں کہ سال میں چند دن نہیں روز کمانا ہے مرغی کے انڈے کے بجائے یہ لوگ پوری مرغی ہی ہڑپ کر گئے مہمان تو اللہ کی رحمت ہوتی ہے اُسے يوں بے توقیر نہیں کرتے وہ تو آپکا رزق حلال تھا اُسے حرام کیوں کیا۔
سمجھ جائیں نہیں تو اس سے بھی حالت بری ہو گی۔

image
image