محمد سلیم بھائی کی ایک لاجواب تحریر

ابو لہب؛ ہاشمی، قریش کے شرفاء میں سے ایک، لیکن جہنم کی بھڑکتی ہوئی آگ کا ایندھن،
بلال بن رباح؛ غلام، حبشی، کالا کلوٹا، لیکن، سرکار صلی اللہ علیہ وسلم نے اُسکی کھڑاؤں کی آواز جنت میں سنی۔

تو پھر؛ کب تک آپ نے اپنے آپ کو بڑے قبیلے کا فرد شمار کر کے دھوکے میں رکھنا ہے؟ بس کر دیجیئے اب اس جھوٹی عزت پر اترانا۔

محمد سلیم
Muhammad Saleem