2 yrs ·Translate

‏الیکشن کمیشن کی مولانا فضل الرحمن کے بھائی ضیاء الرحمن کے خلاف کاروائی،
چیف سیکرٹری خیبر پختونخواہ کو ضیاء الرحمن کے خلاف محکمانہ کاروائی کےلئے مراسلہ ارسال،
ضیاء الرحمن نے جے یو آئی امیدوار کی مہم میں حصہ لیکر خطاب کیا،الیکشن کمیشن
سرکاری ملازمین انتخابی عمل میں حصہ نہیں لے سکتا