Wasaib News
Wasaib News

Wasaib News

@WasaibNews
2 yrs ·Translate

‏ٹی ایل پی سربراہ سعد رضوی کی جانب سے یتیم بچوں کیلئے دعوت ولیمہ، سعد رضوی لاہور میں دارالشفقت پہنچے جہاں انہوں نے یتیم بچوں کے ساتھ بیٹھ کر کھانا کھایا۔ سعد رضوی کے ہمراہ ٹی ایل پی کے مرکزی رہنما بھی موجود تھے۔ میری طرف سے دارالشفقت میں دعوت ولیمہ صرف بچوں کیلئے ہے۔ گفتگو

image
2 yrs ·Translate

‏کراچی میں ریس لگاتے ہوئے دو چنگ چی کے درمیان تصادم، ایک بچہ جاں بحق اور تین زخمی، حادثہ نیو کراچی نمبر سات پکوان سینٹر کے قریب پیش آیا، زخمیوں میں دو سگے بھائی بھی شامل

image
2 yrs ·Translate

‏حساب دینےکا وقت آچکا،جمہوریت کا انتقام ہوگا کہ سلیکٹڈکو جمہوری طریقے سے ہٹائیں:
عمران خان سے عوام کا اعتماد اُٹھ چکا ہے، اب پارلیمان کا اعتماد بھی اُٹھنا چاہیے، 27 فروری کو کراچی سے نکلیں گے، اسلام آباد جائیں گے، بلاول بھٹوزرداری

image
2 yrs ·Translate

‏ایم کیو ایم اور اے این پی کا کراچی کے حقوق کیلیے ساتھ چلنے کا اعلان، ایم کیو ایم کا وفد اے این پی قیادت سے ملاقات کے لیے چار سدہ پہنچ گیا جہاں متحدہ اور اے این پی نے کراچی کے امن اور بلدیاتی حقوق کے معاملے ساتھ چلنے کا اعلان کیا

2 yrs ·Translate

‏الیکشن کمیشن کی مولانا فضل الرحمن کے بھائی ضیاء الرحمن کے خلاف کاروائی،
چیف سیکرٹری خیبر پختونخواہ کو ضیاء الرحمن کے خلاف محکمانہ کاروائی کےلئے مراسلہ ارسال،
ضیاء الرحمن نے جے یو آئی امیدوار کی مہم میں حصہ لیکر خطاب کیا،الیکشن کمیشن
سرکاری ملازمین انتخابی عمل میں حصہ نہیں لے سکتا