2 ans ·Traduire

‏حساب دینےکا وقت آچکا،جمہوریت کا انتقام ہوگا کہ سلیکٹڈکو جمہوری طریقے سے ہٹائیں:
عمران خان سے عوام کا اعتماد اُٹھ چکا ہے، اب پارلیمان کا اعتماد بھی اُٹھنا چاہیے، 27 فروری کو کراچی سے نکلیں گے، اسلام آباد جائیں گے، بلاول بھٹوزرداری

image