2 yrs ·Translate

‏ایم کیو ایم اور اے این پی کا کراچی کے حقوق کیلیے ساتھ چلنے کا اعلان، ایم کیو ایم کا وفد اے این پی قیادت سے ملاقات کے لیے چار سدہ پہنچ گیا جہاں متحدہ اور اے این پی نے کراچی کے امن اور بلدیاتی حقوق کے معاملے ساتھ چلنے کا اعلان کیا