ٹی ایل پی سربراہ سعد رضوی کی جانب سے یتیم بچوں کیلئے دعوت ولیمہ، سعد رضوی لاہور میں دارالشفقت پہنچے جہاں انہوں نے یتیم بچوں کے ساتھ بیٹھ کر کھانا کھایا۔ سعد رضوی کے ہمراہ ٹی ایل پی کے مرکزی رہنما بھی موجود تھے۔ میری طرف سے دارالشفقت میں دعوت ولیمہ صرف بچوں کیلئے ہے۔ گفتگو