ایک اور میڈیا ورکر اسٹریٹ کرمنلز کا نشانہ بن گیا، سید صفی اللہ مدنی چینل سے وابستہ تھا، دستگیر کے علاقے میں ڈاکوؤں نے لوٹ مار کے بعد قتل کردیا، مقتول کے والد مدنی چینل میں سینئر کیمرہ مین ہیں
#طلحہ_میڈیا_ہاؤس
جنوبی وزیرستان ???✌️
افواج پاکستان کی قربانیو سے اج فاٹا پھر سے اباد ہورہا ہے
جہا کبھی پاکستان کے نام لینے پر مار دیا جاتا تھا اج وہا پاکستانی پرچم ہر طرف لہرا ہے
افواج پاکستان اور باقی تمام شہدا کو سلام
♥️
#بلال_خان_آفریدی
بحریہ ٹاؤن کراچی میں واقع چڑیا گھر Danzoo میں آج جانے کا اتفاق ہوا
جہاں ایک نیا قانون پڑھنے کو ملا کہ کھانے پینے کی اشیاء اندر نہیں لے جاسکتے
جوکھانا پینا ہے اندر موجود ٹک شاپس سے لے کر کھائیں جہاں ایک چائے کا چھوٹا سا کپ سوروپے اور باقی اشیا بھی عام مارکیٹ سے انتہائی مہنگے داموں فروخت ہورہی تھیں ٹکٹ کا ریٹ بھی ایک ہزار روپے
سوال اس بات کا پیدا ہوتا ہے کہ ریاست کے اندر ریاست قائم کرنے کی اجازت کس نے دی ؟
یہ ریاست کے شہریوں کے بنیادی انسانی حقوق کا معاملہ ہے آخر وہاں جانے والے کھانے پینے کی چیزیں گھر سے بنا کر کیوں نہیں لے جاسکتے
بچپن سے جب بھی پکنک کے لئے جارہے ہیں کھانے پینے کی چیزیں گھر سے بنا کر یا عام مارکیٹ سے سستی خرید کر لے جاتے ہیں
ان لوگوں کی بدمعاشی پر کون آواز اٹھائے گا
دروازے پر موجود پرائیویٹ گارڈز انتہائی بدتمیزی سے کیوں لوگوں کے کھانے پینے کی اشیا اندر جانے سے روکتے ہیں
کیوں اندر موجود ٹک شاپس مافیا کو بے لگام کیا گیا
حکومت کی رٹ کہاں ہے
عدلیہ کیوں نہیں نوٹس لیتی اس بات کا
#danzoo
#bahriatown#karachi