پاکستانی ہی پاکستان کا دشمن ہے۔ تھریڈ
ایک جنرل عاصم سلیم باجوہ تھا جس نے پہلے فوج میں ispr کو نئی جہت دی پھر بلوچستان میں شورش پر قابو پایا
ریٹائرمنٹ کے بعد cpec جیسے میگا پروجیکٹ کو کامیابی سے ھیڈ کررہا تھا کہ پھر اچانک 20 سال سے زائد عرصہ امریکہ میں مقیم اس کے بھائیوں کی بزنس نکل آتے ہیں سوشل میڈیا اور میڈیا پر ایک مخصوص طبقہ اس کی خلاف منظم مہم چلاتا روزانہ ٹرینڈز چلتیں عاصم کی چوری پکڑی گئی رسدیں نکالو
پھر ایک دن وہ استعفیٰ دے کر سائیڈ پر ھوجاتا ہے
اسکے بعد کسی نے بھی عاصم باجوہ کا نام تک نہیں لیا کہ وہ کرپٹ ہے
اس طرح مراد سعید بھی بھی موجودہ کابینہ کا بیسٹ پرفارمر رہا ہے
جس نے 2محکموں کے نہ صرف خساروں پر قابو پایا بالکل منافع بخش بنایا
پھر وہی طبقہ اٹھتا ہے اسکے خلاف ایک بھونڈی کمپین چلاتا ہے کیونکہ مراد سعید ?? کے لئے کام کرتا ہے لہذا اس کو ٹارگٹ کرو
اور سادہ لوح پاکستانی اس طبقے کے پیچھے چل پڑتے ہے اور دشمن قوتیں ان کو اپنے ملک کی خلاف استعمال کررہی ھوتیں ہیں
حالانکہ ھونا تو یہ چاہیے تھا جن وزارتوں نے پرفارم نہیں کیا تھا
یہ ان پر تنقید کرتے لیکن نہیں
اس طرح کئی اور مثالیں بھی ہیں
پہچانوں ان ??????کے سہولت کاروں کو اور ان ایجنڈے کو ____?
#pakistan
#pakistanzindabad
#بلال_خان_آفریدی