بانی فیس لور ہمارے انتہائی محترم دوست و بھائی انعام رانا صاحب ادائیگی عمرہ کے لئے تشریف لائے،
رانا صاحب کی مہربانی کہ انہوں نے آنے سے قبل ہمیں اطلاع دی اور یوں مختصر سہی مگر ائرپورٹ پر ملاقات ہوئی کافی باتیں ہوئی مختلف امور زیربحث رہے، امید تھی کہ واپسی پر طویل ملاقات ہوگی لیکن رانا صاحب کا مختصر دورہ تھا ائرپورٹ سے مدینہ المنورہ پھر مکہ المکرمہ آکر عمرہ کی تکمیل کی اور دوبارہ برطانیہ کی جانب عازم سفر ہوئے ،
رانا بھائی جزاک الله احسن الجزاء آپ سے مل کر خوشی ہوئی اللہ آپ کی عبادات قبول فرمائے
یار زندہ صحبت باقی انشاء اللہ
Inam Rana
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُه
جمعۃ المبارک
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ، کَمَا صَلَّيْتَ عَلَی إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَی آلِ إِبْرَاهِيْمَ، إِنَّکَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ. اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ، کَمَا بَارَکْتَ عَلَی إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَی آلِ إِبْرَاهِيْمَ، إِنَّکَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ.
کافی دوست فیس لور کی ویریفیکنش کے بارے پوچھ رہے ہیں ان کے لئے عرض ہے کہ آپ اکاؤنٹ سیٹنگ setting میں جائیں وہاں verification کا آپشن ہوگا اس کو سلیکٹ کرکے، اپنا user name پھر ایک میسج لکھیں جس میں آپ نے بتانا ہے کہ آپ کا اکاؤنٹ کیوں ویریفائی کیا جائے ؟ یعنی آپ صحافی ہیں ؟ سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ ہیں، کسی سیاسی مذہبی جماعت کے رکن ہیں یا کوئی اور پہچان ہے آپ کی، اس کے بعد نیچے دو آپشن ہیں ، ایک میں آپ نے اپنا شناختی کارڈ یا پاسپورٹ جبکہ دوسرے میں آپ کی تصویر اپلوڈ کرنی ہے۔ اس کے بعد آپ یہ معلومات submit کرادیں اور انتظار کریں چونکہ ویریفکیشن ریکوسٹس بہت زیادہ آرہی ہیں تو کچھ وقت لگ سکتا ہے