أحداث
مدونة
السوق
أكثر
فیس لور اک نئی دنیا ہے اور اس دنیا میں ہم تمام ابھی بچے ہیں۔انعام رانا ہماری ماں ہے جو ہمیں اس دنیا میں انگلی پکڑ کر چلنا سکھا رہی ہے۔😀 Inam Rana #basit
پشاور دھماکے کی خبر سن کر بہت ہی افسوس ہوا۔خدا ظالموں کو غارت کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ناقابل تلافی نقصان ہوا۔ ہم جب تک یونہی بے بسی سے تماشہ دیکھتے رہیں گے،اپنے حق کے لیے آواز بلند کرنا نہیں سیکھیں گے،اپنے لیے لڑنا نہیں سیکھیں گے یہ سب یونہی ہوتا رہے گا۔
لڑکیوں کی شرمندگی بھی جمالیاتی معیار رکھتی ہے۔لڑکا اگر مجھ سا بدصورت ہو تو فورا سے پہلے شرم آجاتی ہے لیکن اگر حسین ہو تو لڑکا شرما جاتا ہے۔😁 #basit
جس گھر میں یوتھیا ہو اس گھر میں رحمت کے فرشتے نہیں آتے۔۔مبشر زیدی
هل أنت متأكد أنك تريد غير صديق؟
هل أنت متأكد من أنك تريد حذف هذا العنوان؟
أنت على وشك شراء العناصر، هل تريد المتابعة؟
Nasir Qureshi
حذف التعليق
هل أنت متاكد من حذف هذا التعليق ؟
Inam Rana
حذف التعليق
هل أنت متاكد من حذف هذا التعليق ؟
Basit Ali
حذف التعليق
هل أنت متاكد من حذف هذا التعليق ؟