Activist ایکٹیوسٹ
Activist ایکٹیوسٹ

Activist ایکٹیوسٹ

146 Members
یہ خبر درست ہے یوکرائن نے روس کے خلاف لڑنے والوں سے ویزا کی پابندی اٹھا لی ہے، البتہ مجاھدین کو دہشت گرد کہنے والوں کے ڈوب مرنے کی خبر غلط ہے
#اسباق
#tanweer
#ukrine
دیکھتے ہیں اس بار عورت مارچ میں حجاب کے حق میں بھی کوئی پلے کارڈ سامنے آتا ہے یا نہیں؟
Hafiz Muhammad Tanweer ul Haq
#womensmarch
2 yrs ·Translate
اس وقت تقریباً ہر پاکستانی جماعت سراپا احتجاج ھے ، کراچی میں ایم قیو ایم جماعت اسلامی وغیرہ احتجاج کر رہی ہیں کے کراچی کو حقوق نہیں مل رھے غیر مقامی سندھی کراچی کے مقامی #مہاجروں پمکے حقوق پر قبضہ کیئے ہوئے ہیں ۔۔
سندھ میں پیپلزپارٹی نے بھی عوامی مارچ شروع کردیا ھے کے وفاق سے رائلٹی نہیں ملتی ، این ایف سی میں صحیح حقوق نہیں ملتے جو وسائل سندھ کے ہیں آئین کے مطابق اسے وفاق کی ملکیت سمجھا جائے گا گئس تیل پانی زخائر وغیرہ کی نہ تو صحیح تقسیم ہیمے ہے اور نہ ہی ان پراجیکٹس پر کام کرنے واکی سرکاری غیر سرکاری کمپنیز میں مقامی لوگ ملازم ہیں ، تیسری جانب پی ٹی آء فقط سندھ حکومت کے خلاف پنجاب کے بارڈر سے شروع ہونے والے احتجاج کو کراچی لیکر جانے کا ارادہ رکھتے ہیں جس میں وہ کراچی سمیت پوری سندہ میں بدامنی لوٹ مار کرپشن قومی املاک کا ذاتی استعمال بیروزگاری ، صوبے کے اختیاری اشیاء خوردونوش کی مہنگے دام ، پرائیس اینڈ کنٹرول کا خراب سسٹم وغیرہ کے خلاف سراپا احتجاج ہیں ،
سوال یے پیدا ہوتا ھے اگر یے تینو چاروں صحیح ہیں تو انہوں نے خود اپنا کام پورا کیوں نہیں کیا ۔۔ کیون اقتدار میں ہوتے ہوئے بھی کرپشن بئڈ گورننس سے عوام جو اذیت ناک سزائیں دیں ۔۔
اس وقت تمام سیاسی جماعتوں میں سوائے دیہاڑی داروں ، اور روشے بازوں کے علاوہ کوئی زی شعور عوام موجود نہیں ، کیوں کے شاید میری طرح ہر کوئی سوچتا ھے پاکستان کا سب سے اولین مسئلہ مہنگائی ھے ، بیروزگاری کرپشن ، صحت ، بدامنی وغیرہ جیسے مسائل اس ایک مسئلے کے پیچھے ہیں جب اس ملک میں مہنگائی کم ہونی نہیں تو ہم کیوں فضول میں انکے ساتھ احتجاج میں شامل ہوکر انہیں اقتدار میں جانے والے راستے صاف کرکے دیں ۔۔
جبکہ جو عوام انکے ساتھ ھے یا تو وہ ہر آنے والے نئے دن میں پرانے والے دنیوں کے غم ہو یا خوشیاں تک بھول جاتے ہیں انکے ساتھ کیا ہوا کیا کیا گیا سب بھول جاتے ہیں ، جیسے کراچی کے اس وقت سوشل میڈیا پر اردو بولنے والے احباب جانے انجانے میں نفرت پھیلانے میں مصروف ہیں حالیہ کراچی کے حالات پر وہ سمجھتے ہیں یے واقعات سندھی کروا رھے ہیں اور سندھی مقصد دیہاتی جبکہ وہ لاکھوں کراچی میں رہنے والے سندھیوں کو بھول بیٹھتے ہیں ، اب عوامی ذہنیت یہاں تک ھے تو سوائے افسوس کے اور کیا کیا جائے کیوں کے اس سے جانے انجانے میں ہر زی شعور سندھی کو تکلیف ہوتی ھے ،پر وہیں اپنے اردو بھائیوں کی احمقانہ حرکتوں پر ہنسی بھی آتی ھے کے جس پیپلزپارٹی کے بغض میں وہ لسانی حد تک پہنچ جاتے ہیں ،جس میں براہ راست انکی موجوہ سیاسی یتیم ٹولے کا ہاتھ بھی ھے ۔۔
ویسے یے وہی ٹولہ ھے جس میں عامر خان خود مہاجروث کا قاتل اقرار جرم کرجے الطاف اور مہاجروں سے معافی مانگے والا بندہ ھے ،اور یے وہی خالد مقبول صدیقی ھے جو ٹارگٹ کلرز کو انکے ٹارگٹز بتایا کرتا اور یے وہی وسیم اختر ھے جو ھمیشہ لسانی سیاست کا کھیل کھیلتا رہا ھے ،۔۔ بقول مہاجر بھائیوں کے کراچی کے حالات اس سے پہلے کبھی خراب نہیں ہوئے 😁😁😁 یہاں پر سوائے ہنسی واکے ایموجیس کے اور کیا لکھوں ، بھائی کا راج ، فیکٹریوں میں آگ سے زندہ جلائے لوگ ، خود اپنے کارکنان کو قتل کرنا بوریوں میں لاشے بھرنا مطلب وہ کونسا طریقہ قتل ھے جو ایم قیو ایم اور مہاجر بھائیوں نے نہیں اپنایا ۔۔
دوسری جانب جماعت اسلامی ہے اسکا بئکگراؤنڈ بھی کس کو معلوم نہیں۔ تعلیمی اداروں میں مار دہاڑ کی باباء مار دہاڑ جماعت ھے وہ ، باقی پورے سندھ کو کور کرنے والی دو جماعتیں پیپلز پارٹی یا فنکشنل لیگ یے بھی کرپشن اور اپنے مفاد کی خاطر خون بہانے سے بلکل پیچھے نہیں ہٹتی ۔۔
سوال یے پیدا ہوتا ھے اس وقت سندہ کس جماعت کی طرف دیکھے کون ہے وہ جو اس صوبے کی رہنمائی کرے یہاں کے نوجوانوں کو ساتھ سیدہی راہ پر لیکر چلے جا ترقی کے منازل آسانی سے طے کرلیں ۔۔

#جاری_ھے

زبردست گروپ ہم ایسے ہی کام کر سکتے ہیں

2 yrs ·Translate

جناب محترم انعام رانا صاحب اور فیسلوور کی ٹیم : و دیگر معزز میمبر حضرات

میری اس گروپ میں پچھلی پوسٹ کے بعد ایز آ میمبر میں اپنے بارے میں اور اپنے اشوز کے بارے میں کچھ لکھ رہا ہوں ۔۔

میرا نام جنید سومرو ھے ، ایک سوشل ورکر ایک وکیل ہونے کے ساتھ ساتھ میں ایک چھوٹے سے کاروبار سے منسلک بھی ہوں ۔۔
میراتعلق سندھ کے ایک شہر جو کہ ایک ضلع کی حیثیت رکھتا ھے مٹیاری سے ھے ، یے ایک تاریخی شہر ھے ، مگر افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ھے 75 سالوں سے اسکی تاریخ مسخ ہوئی ھے اسکے علاوہ کچھ نہیں ہوا ترقی تو دور کی بات ۔۔
سندہ میں ویسے تو کرپشن سے سب واقف ہیں بلکل اسی طرح 2018 کے الیکشن کے بعد چونکہ توپوں کا اصل رخ شریف خاندان کی طرف تھا ، اس لیئے سندہ میں پی پی دوبارہ سے فری ھینڈ دے کر مال غنیمت بنا کر دے دیا گیا کے لوٹو اور اپنے چمچوں دلوں سے لٹواؤ ۔۔
اگر کوئی غیر سندھی یے سمجھتا ھے کے پی پی سندہ کی ترجمان پارٹی ھے تو وہ ہم سندھیوں کے ساتھ بھی ذیادتی ھے ، بلکل اس طرح جس طرح کوئی سمجھے کے ایم قیو ایم مہاجروں کی ترجمان پارٹی ھے ، کیوں کے انہوں نے کچھ ڈلیور نہیں کیا۔ ،بس لوٹا ،
سندہ اس وقت پورے پاکستان میں 72 فیصد گئس وفاق کو دے رھا ھے ، جبکہ 55 فیصد آئل بھی سندہ دے رہا ھے ، بقیہ تین صوبے کتنا دے رھے ہیں آپ خود اندازہ کریں ،بدلے میں سندہ کو گئس کی لوڈشیڈنگ کا سامنا ھے سی این جیز بند ہیں ، لائٹ کی سردیوں میں بھی لوڈشیڈنگ ھے ۔۔
اور پانی بھی سندہ کو صحیح سے میسر نہیں مطلب وفاق بھی سندہ کو کچھ ڈلیور نہیں کر رہا ۔۔ اچھا میں اوپر بتانا بھول گیا جے جو گئس سندہ پروڈیوس کر رہا ھے اس میں تیسرا بڑا شہر۔مٹیاری پروڈیوس کر رھا ھے جبکہ پاکستان کا پنچواں بڑا شہر تیل میں بھی مٹیاری ہی ھے ،پر یہاں پر کوئی ترقیاتی کام نہیں ، نوجوان بیروزگار ہیں ، تعلیمی نظام صحیح نہیں ، مٹیاری میں ایک یونیورسٹی بنائی گئی بھٹ شاہ میں شاہ لطیف کی نگری میں صوفی یونیورسٹی پر وہ بھی مال ہڑپنے کا اک طرح سے پلان ھے ، ظاہر ھے مال ہڑپنے کے لیئے ٹرانزیکشنس کا راستہ بنانا پڑتا ھے اور ٹرانزیکشنس پراجیکٹس کی صورت میں ہی ممکن ہیں ۔۔
میرے شہر کا اہم مسئلہ نمائندگی بھی ، دس سالوں سے ہمارا پڑوسی شہر ہالا مخدوم امین فھیم کا شہر ہماری لوکل سیٹس پر قبضہ کیئے ہوئے ہیں ہمارا کوئی لوکل نمائندہ نہیں سوائے ایک سینٹر محمد علی شاہ جاموٹ کے ، لیکن ابت تک انہوں نے بھی مٹیاری کے لیئے کوئی خاص بات سینیٹ میں نہیں کی ،مطلب ہم سندہی دوشی باہر کے سینیٹر جو سندہ سے منتخب ہوئے تھے بابر اعوان یا رحمان ملک وغیرہ کو ٹھراتے تھے پر افسوس سندہ کا کیس حقیقی معنوں میں سوائے ڈاکٹر خالد محمود سومرو شہید جے کسی نے نہیں لڑا ۔۔
کسی نے اپنی زمینوں کے لیئے پانی مانگا تو کسی نے اپنے فارم ہؤس کے کیئے زمین تو کسی نے اپنی فکٹریوں کے کیئے گئس اور بجلی مانگی ، ظاہر ھے جو پئسہ دے کر سینیٹر بنے ان سے امید بھی کیا کی جا سکتی ھے ،
میرے شہر میرے دیس کا کیس کافی لمبا چوڑا ھے ، اسی سلسلے کو آگے بڑھانے کی کوشش انشاء اللہ فیس لور پلیٹ فارم پے کروں گا اگر چہ میمبران کا ریسپانس ملا ، اور انہوں نے بھی اپنے مسائل تفصیلی شیئر کیئے ، یاد رکھیئے یے سینیٹ نہیں ، جہاں ہمارے مسئلے ہل ہوں پر آپ کے علاقے کے مسائل کونسے ہیں انہیں بیان کیسے کیا جائے اتنا علم آپ کو ہونا چاھیئے ، یا سیکھنا چاھیئے ، سوشل میڈیا کی جنگ اسی کو کہتے ہیں اور مینے ایکٹیوسٹ گروپ بھی اسی لیئے تشکیل دیا ھے ،۔۔