اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کئ ساس کی تعزیت کے لیے ججز ہری پور گئے واپسی پر کچھ پروٹوکول کی گاڑیوں نے ججز کی گاڑیوں کو اوورٹیک کیا اس پر ڈرائیورز کو شو کاز نوٹس دیا گیا ہے کہ فاضل ججز کی بے ادبی ہوئی ہے 🤣🤣🤣🤣
عمران خان کی ٹیم اچھی نہیں تھی لیکن شہباز شریف کی ٹیم اتنی اچھی ہے کہ مفتاح اسمائیل کو اسحاق ڈار جھٹلا رہا ہے،بلاول وزیرِ خارجہ کا حلف اٹھانے کے بعد کوئی پالیسی بیان دینے سے قاصر،پلانگ کمیشن اور وزارعتِ دفاع جگتوں میں مصروف،پنجاب بغیر کابینہ کے اور انٹرویو عمران نہیں دے رہا 👏